+92-0300-1234567
+92-0300-1234567
کافل ایک فلاحی تنظیم ہے جو بیواؤں، یتیموں، اور ضرورت مند خاندانوں کی کفالت اور تعلیم کے لیے کام کر رہی ہے۔ ہم ایک ایسا باوقار معاشرہ قائم کرنا چاہتے ہیں جہاں ہر فرد کو دینی و دنیاوی ترقی کے مساوی مواقع میسر ہوں۔
nباوقار کفالت، معیاری تعلیم، اور دینی رہنمائی کے ذریعے امت مسلمہ کی خدمت کرنا۔

یتیم بچوں کی اسکول فیس ادا کر کے انہیں دوبارہ تعلیم کی راہ پر گامزن کیا جاتا ہے۔

ماہانہ بنیاد پر بیواؤں کو مالی مدد اُن کے گھروں تک پہنچانا تاکہ وہ باعزت زندگی گزار سکیں

ضرورت مند خاندانوں کو ماہانہ راشن اور
مالی مدد فراہم کی جاتی ہے۔

یتیم و مستحق بچوں کے لیے ایک معیاری "کافل اسکول" کے قیام کا عمل جاری ہے۔

قرآنی تعلیم کے حلقات قائم کیے جاتے ہیں اور معیاری اساتذہ کو معقول تنخواہیں دی جاتی ہیں۔
ہم بیرونِ ملک سے عطیات وصول کرنے کے لیے بھی طریقہ کار فراہم کرتے ہیں۔